نیاز ی کا منصوبہ ناکام ہوگیا ، عمران خان الیکشن تک پورا پاگل ہوجائے گا،خواجہ محمد آصف

نیاز ی کا منصوبہ ناکام ہوگیا ، عمران خان الیکشن تک پورا پاگل ہوجائے گا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آج بہت خوش تھا اسکا غصہ او ر پریشانی بہت دلچسپ تھی،عمران خان نے مجھے سیکورٹی رسک قرار دے کر لوگوں کے بہت ہی خاص کلب کی رکنیت دی ہے، نیاز ی کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے،الیکشن تک پورا پاگل ہوجائے گا۔

جمعرات کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا  کہ عمران خان کے بارے میں دلچسپ بیان جاری کر کے سب کو حیران کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ نیاز ی کا منصوبہ ناکام ہو  گیا ہے  اس لیے وہ الیکشن تک پورا پاگل ہو  جائے گا۔

مصنف کے بارے میں