عمران خان کی ہدایت پر پرویز خٹک کا اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ

عمران خان کی ہدایت پر پرویز خٹک کا اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کے لیے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی قائم  کی گئی ہے ،  پرویز خٹک اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرکے تمام استعفوں کی منظوری کا مطالبہ کریں گے۔

  ذرائع کے مطابق   تحریک انصاف کی قیادت کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جلد ملاقات متوقع  ہے۔ 

مصنف کے بارے میں