انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو ۔ سپورٹس کیڈا

لیڈز : انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے۔ انگلینڈ نے یہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 45 ویں اوور میں 260 رنز بنا کر پورا کر لیا جس میں جوروٹ کی سنچری بھی شامل ہے۔