پاکستانی ٹیم 280سے زائد سکور کر لے تو جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں

پاکستانی ٹیم 280سے زائد سکور کر لے تو جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں

اوول : پاکستانی ٹیم نے شروع سے ہی پر اعتماد آغاز کیاہے ۔ کرکٹ ماہرین نے انڈیا کے ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے ممکنہ رنز کا بتا دیا ہے ۔

ماہرین کا کہناہے کہ اگر پاکستانی بیسٹمین پر اعتماد طریقے سے کھیلے اور 280سے زائ رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو جیت کے امکانا ت کافی روشن ہیں ۔

280 رنز کے لیے پاکستانی بیسمٹینوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو بڑی اننگز کھیلنا ہو گی ۔اتنے رنز سے بھارتی ٹیم پر بوجھ بڑھے گا اور وہ غؒطیاں کرے گی جس کا فائدہ پاکستانی ٹیم کو پہنچے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔