مقبوضہ کشمیر میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے کے دوران سات کشمیری زخمی

مقبوضہ کشمیر میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے کے دوران سات کشمیری زخمی
کیپشن: image by twitter

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے کے دوران سات کشمیری زخمی ہوگئے  ،  مجاہدین نے مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ ڈسٹرکٹ کے ایک مقامی پولیس سٹیشن پر گرنیڈ سے حملہ کیا لیکن گرنیڈ پولیس سٹیشن تک پہنچنے سے قبل سڑک پر ہی پھٹ گئے جس سے راہگیر سات مسافر شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔