رابعہ بٹ نے 2020کو ایک بُرا سال قرار دے دیا

رابعہ بٹ نے 2020کو ایک بُرا سال قرار دے دیا

اسلام آباد : اداکارہ رابعہ بٹ نے 2020کو ایک بُرا سال قرار دے دیا۔

انہوں نے کہاکہ پتہ نہیں اس سال ابھی دیکھنے اور جھیلنے کو مزیدکیا باقی رہ گیا  ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اب انہیں ہر دن ڈر لگتا ہے کہ کوئی اور بری خبر سننے کو نہ مل جائے۔

یاد رہے کہ اداکارہ ان دنوں نئے ڈرامہ سیریل ”سوتیلی مامتا“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔