ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سارہ علی خان نے اپنی نئی بولڈ تصاویر میں تمام حدیں پار کر دیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں جن سے ان کے مداح حیران رہ گئے اور اداکارہ سارہ علی خان کو تکتے رہ گئے تاہم ان کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچا رکھی ہے اور مداح تعریف بھی کررہے ہیں۔
f0fefa26505609a4c9751d1ef540987d
نئی تصاویر میں بالی ووڈ اداکارہ نے جہاں میک اپ کا انتہائی کم استعمال کیا ہے وہیں لباس کا بھی کم ہی استعمال کیا۔
تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے سارہ نے کسی عنوان کا انتخاب نہیں کیا لیکن ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر دھوم مچانے کیلئے کافی تھیں۔مداحوں نے ان تصاویر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹس کی بھرمار کر دی۔
e6256e9ba4c82700d68ed5567e77f5c8
کمنٹ سیکشن میں ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا: "خوبصورت"، اور ڈھیروں صارفین نے فائر ایموجی بنائے۔
واضح رہے کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سارہ علی خان کے 4 کروڑ سے زیادہ فالوورز ہیں۔