امریکی خفیہ ایجنسی کا انتہائی اہم لیپ ٹاپ چوری ہو گیا

امریکی خفیہ ایجنسی کا انتہائی اہم لیپ ٹاپ چوری ہو گیا

واشنگٹن: امریکی سروس سی آئی اے کے ایک اہلکار کا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا، اس لیپ ٹاپ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ ٹاور کا نقشہ بھی اس لیپ ٹاپ میں موجود دہے۔ اسکے علاوہ اس لیپ ٹاپ میں ہیلری کلنٹن کے ای میل سکینڈل کا تفتیشی ریکارڈ بھی موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا لیپ ٹاپ چوری ہونے کے بعد سیکرٹ سروس کے اہلکاروں میں بے چینی پھیل گئی۔
جس کے بارے میں ادارے کا کہنا ہے کہ لیپ ٹاپ میں ڈیٹا بہت محفوظ ہے۔تاہم میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں صدر ٹرمپ کی زیر ملکیت ٹرمپ ٹاور عمارت کا نقشے اور ہیلری کلنٹن کا تفتیشی ریکارڈ لیپ ٹاپ میں موجود ہونے تفتیشی اداروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔