میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی شاہ زیب حسن نے ٹربیونل جانے کا فیصلہ کر لیا

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی شاہ زیب حسن نے ٹربیونل جانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے الزامات کا سامنے کرنے والے کھلاڑیوں میں شاہ زیب حسن بھی شامل ہے کو کہ اب معطل ہو چکے ہیں۔ معطل کرکٹر شاہ زیب حسن کا ٹربیونل میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی سی بی کے تین الزامات پر شاہ زیب نے قانونی جواب تیار کرلیا۔ انکا کہنا تھا مین نے کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا ہے جو جانتا تھا سب بتا دیا ہے، تحریری جواب بھی اسکا حصہ ہو گا، کیس کے حوالے سے بورڈ کی ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہوں، کرکٹر شاہ زیب حسن تحریری جواب آئندہ ایک دو روز میں پی سی بی کو جمع کرادیں گے