آئفل ٹاور :سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

آئفل ٹاور :سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

پیرس: مشہورو معروف آئفل ٹاور میں تیسری سالانہ سیڑھیاں چڑھنے کی ریس کا انعقاد ،دنیا بھر سے100 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

پیرس کے 289 میٹراونچے آئفل ٹاور کی 1ہزار6 سو 65 سیڑھیاں تیزی سے چڑھنا آسان کام نہیں، دنیا بھر سے 120افراد نے سیڑھیاں چڑھنے کی ریس لگائی۔

شرکا تیزی سے سیڑھیاں سَر کرتے دکھائی دیے اورسب سے تیزرفتار 'رنر 'نے میدان مار لیا۔

مصنف کے بارے میں