پاکستان تحریک انصاف دنیا کی دوسری مقبول ترین سیاسی جماعت بن گئی

نیویارک : دنیا بھر میں مقبول ترین سیاسی جماعتوں میں امریکن ڈیمو کریٹک پارٹی پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسرے نمبر پر ہے۔ تحریک انصاف تیزی سے عوام میں مقبول ہوئی ہے جس کا اعزاز دنیا بھر میں کسی بھی سیاسی جماعت کو نہیں ہے۔

بین الاقوامی ویب سائٹ نے دنیا بھر میں مقبول ترین سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اپنے ممبران اور دیگر سرگرمیوں کی بنا پر دوسرے نمبر مقبول ترین سیاسی جماعت بن گئی ہے۔جبکہ بھارت کی دو سیاسی جماعتوں بی جے پی اور انڈین نیشنل کانگریس نے پہلی دس مقبول ترین سیاسی جماعتوں میں جگہ بن لی ہے۔
فہرست کے مطابق امریکن ڈیموکریٹک پارٹی پہلے، پاکستان تحریک انصاف دوسرے، سوشلسٹ پارٹی فرانس تیسرے، چین کی کمیونسٹ پارٹی چوتھے، کنزرویٹیوپارٹی برطانیہ پانچویں، کرسچن ڈیموکریٹک یونین جرمنی چھٹے، انڈین نیشنل کانگریس ساتویں ، روس کی یونائیٹڈ پارٹی آٹھویں ، بی جے پی انڈیا نویں جبکہ برازیل کی ورکرز پارٹی دسویں نمبر عوام میں مقبول ترین سیاسی جماعتیں ہیں۔