سرگودھا پولیس نے اشتہاری ملزمان کی واپسی کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا

سرگودھا پولیس نے اشتہاری ملزمان کی واپسی کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا

سرگودھا: سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلو ب بیر و ن ملک فرار ہو نے والے 23 اشتہار ی ملز ما ن کے ریڈ وارنٹ حاصل کر کے انٹر پول کے ذریعے انہیں واپس لا نے کا فیصلہ کرلیا ۔

سرگودھا پولیس کے تر جما ن کے مطابق دہشت گر د ی ،قتل ، ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب ایسے 23 خطرنا ک اشتہار ی ملز ما ن کے ریڈ وارنٹ حاصل کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو سرگودھا کے مختلف علاقوں میں سنگین واقعات کے بعد بیر و ن ملک فرار ہو گئے ہیں ۔پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلا س میں خطرنا ک ملز ما ن کی گرفتار ی کے لئے ریڈ وارنٹ حاصل کر نے پر اتفاق کیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق فرار ہو نے والے زیا د ہ تر ملز ما ن دوبئی ، سنگا پور ، تھائی لینڈ ،جنو بی افریقہ فرار ہو چکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق انٹر پول کے ذریعے ملز ما ن کی گرفتار ی کے بعد دہشت گر د ی کی عدالت میں ملز ما ن کے چالا ن پیش کئے جا ئیں گے ۔