اماراتی حکام نے 1200 ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے مقامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

اماراتی حکام نے 1200 ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے مقامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
کیپشن: فوٹو فائل

ریاض:  اماراتی حکام نے 1200 ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے مقامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اس پر 11 لاکھ 60 ہزار درہم کے جرمانے واجب ہوچکے ہیں۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق راس الخیمہ کی پولیس نے بتایا کہ 32 سالہ اماراتی نوجوان نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی انتہاءکردی تھی۔ وہ ایسی گاڑی سڑکوں پر دوڑا رہا تھا جس کا استمارہ بھی ختم ہوچکا تھا۔