روس صدر پیوٹن امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت میں میدان میں آ گئے

روس صدر پیوٹن امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت میں میدان میں آ گئے

ماسک: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت میں میدان میں آ گئے۔ امریکی میڈیا ٹرمپ پر یہ الزام لگا رہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے روسی حکام کے ساتھ ملاقات میں انہیں اہم معلومات فراہم کیں، جس کے جواب میں پیوٹن نے کہا ہے کہ ایسا کوئی معاملہ نہیں۔ پیوٹن نے پیشکش کی ہے کہ وہ ملاقات کا ریکارڈ امریکی کانگریس کو پیش کر سکتے ہیں۔