پاکستان نیوی کیڈٹ کی بھرتی کے سلسلے میں رجسٹریشن کا عمل 11جون تک جاری رہے گا،

پاکستان نیوی کیڈٹ کی بھرتی کے سلسلے میں رجسٹریشن کا عمل 11جون تک جاری رہے گا،

فیصل آباد:کمانڈر پاکستان نیوی آفیسر  انچارج فیصل آباد کے مطابق پاکستان نیوی کیڈٹ  کی بھرتی کے سلسلےمیں رجسٹریشن کا عمل 11جون تک جاری ہے اور انٹرنس ٹیسٹ 5جولائی کو ہوگا۔
انہوں نے مزید  بتایا کہ بھرتی کے لئےغیر شادی شدہ مرد جو میٹرک اور ایف اے ایس سی ، او لیول  60 فیصد نمبروں سے پاس ہیں وہ اپنے کاغذات کے ہمراہ نیوی آفس باالمقابل کمشنر آفس سے مقررہ تاریخ  تک رابطہ کریں ۔

انہوں نے بتایا کہ خواہشمند پاکستان نیوی  کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pkپر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔مزیدمعلومات کے لئے فون نمبر041-9200674پر رابطہ کریں۔