ہالی ووڈ اداکارہ پینلپے کروز ٹی وی سیریز میں سنہرے بالوں میں نظر آئیںگی

ہالی وڈ اداکارہ پینلپے کروز ٹی وی سیریز میں سنہرے بالوں میں نظر آئیںگی

ہالی ووڈ اداکارہ پینلپے کروز ٹی وی سیریز میں سنہرے بالوں میں نظر آئیںگی

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی سپینی نژاد حسین اداکارہ پینلپے کروز ٹی وی سیریز میں اپنی سیاہ زلفوں کے بجائے سنہرے بالوں میں نظر آئیںگی۔ہالی وڈ کے اداکاروں میں اہم موضوعات پر ٹی وی سیریز میں کام کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے پینل پے کروز نے بھی ٹی وی سیریز ”دی ایسے سینیشن آف گیانی ورساک- امریکن کرائم سٹوری“میں کام کر رہی ہیں ۔

اس سیریز میں 43سالہ کروز سنہرے رنگ کے بالوں کی وگ استعمال کریں گی جس سے ان کی لک یکسر بدل جائے گی جو کہ اس سیریز کے لئے مطلوب ہے۔پینلپے اس سیریز کے لئے بہت پرجوش ہیں۔انھوں نے اپنے کردار کی وضاحت نہیں کی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔