جھاڑو چلانے سے فلمیں بنانے تک کا یادگار سفر طے کرنے والی معروف پاکستانی شخصیت

جھاڑو چلانے سے فلمیں بنانے تک کا یادگار سفر طے کرنے والی معروف پاکستانی شخصیت

جھاڑو چلانے سے فلمیں بنانے تک کا یادگار سفر طے کرنے والی معروف پاکستانی شخصیت

اسلام آباد :  یوں توتاریخ میں کئی ایسے لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جنھوں نے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاری لیکن پھر ان کے حالات نے پلٹا کھایا اور وہ پرتعیش زندگی گزارنے لگے۔ ایسی بہت سی مثالیں شوبز میں بھی ملتی ہے  "وار " اور "یلغار "جیسی سپرہٹ فلموں کے ڈائریکٹر حسن وقاص رانا جو کہ بچپن سے ہی  کامیاب ڈائریکٹر  نہیں تھے  ۔

ڈائریکٹر حسن وقاص  اپنی داستان حیات بتاتے ہوئے کہا کہ میں بچپن میں انتہائی نکما طالب علم تھا۔مجھے پڑھائی سے کوئی لگاو نہ تھا میں نے بیرون ملک جا کر ایک یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور پارٹ ٹائم نوکری شروع کی تو مجھے پہلی بار ’’سویپر‘‘ کی نوکری ملی۔ مجھے اسی یونیورسٹی میں جھاڑ و لگانا ہوتا تھا جہاں میں پڑھتا تھا ۔لیکن اس سے میرے اندر محنت کی رغبت پید ا ہوئی۔ اور میں رفتہ رفتہ اس مقام تک پہنچا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.