ڈالر کا ریٹ کیا ہے؟

ڈالر کا ریٹ کیا ہے؟

لاہور:انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں 22  پیسے اضافہ ہوا ہے ۔کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی ڈالر کا ریٹ285 روپے 62 پیسے تھا۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 299 روپے ہے۔

مصنف کے بارے میں