پاکستانی عظیم قوم ہے، نوجوان اللہ پر یقین رکھ کر سخت محنت کریں: آرمی چیف

پاکستانی عظیم قوم ہے، نوجوان اللہ پر یقین رکھ کر سخت محنت کریں: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل    شریف نے کیا ہے کہ پاکستانی قوم بلاشبہ ایک عظیم قوم ہے،نوجوان نسل اللہ پریقین رکھتےہوئے سخت محنت کرے۔


آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف نے اپنی مادر علمی  گورنمنٹ کالج لاہورکا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے  گورنمنٹ کالج لاہورمیں اپنی یادیں تازہ کیں ۔آرمی چیف نے کالج کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا۔ جنرل راحیل شریف نے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات بھی کی۔