فولکس واگن کا 30000ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

فولکس واگن کا 30000ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

برلن: جرمنی سے تعلق رکھنے والے دنیا کے بڑے کار ساز ادارے فولکس واگن  کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے چار برسوں کے دوران تیس ہزار ملازمتیں ختم کر دی گی۔

ان میں صرف تیئیس ہزار افراد جرمنی میں ملازمتوں سے فارغ کر دیے جائیں گے۔ فولکس واگن  کو اپنی گاڑیوں سے سبز مکانی گیسوں کے اخراج سے متعلق دھوکا دہی کے اسکینڈل کا سامنا ہے۔ کار ساز ادار کے سربراہ ہربیرٹ ڈیس کا کہنا ہے کہ اگلے برسوں میں سالانہ بنیاد پر 3.7بلین یورو یا 3.9 بلین ڈالرکی بچت وقت کا تقاضا ہے۔

ہیربیرٹ ڈیس کے مطابق ارجنٹائن اور برازیل میں بھی سینکڑوں پوزیشنیں ختم کر دی جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں