پاناما کیس سیاسی ہو چکا ، تحریک انصاف کو شواہد سے زیادہ دلائل دینے کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن

پاناما کیس سیاسی ہو چکا ، تحریک انصاف کو شواہد سے زیادہ دلائل دینے کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد :  ملک کے نامور وکیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے تحریک انصاف کو قانونی مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کیس سیاسی ہو چکا ہے. تحریک انصاف کو شواہد سے زیادہ دلائل دینے کی ضرورت ہے ابھی وقت ہے. کیس کو بہتر انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے. چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ٹھوس دلائل سے کیس کو بہتر انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے. تحریک انصاف کو چاہیے کہ وہ میرے مشورے پر عمل کرے اور عدالت میں بہتر اور ٹھوس دلائل دینے کی کوشش کرے۔