سعودی شہری فوری طور پر لبنان سے نکل جائیں، سفارتخانے کا اعلان

سعودی شہری فوری طور پر لبنان سے نکل جائیں، سفارتخانے کا اعلان

بیروت: بیروت میں سعودی سفارتخانے نے تمام شہریوں سے پہلی فرصت میں لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔سفارتخانہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ لبنان موجودہ غیر یقینی حالات کی وجہ سے سعودیوں کا لبنان میں قیام میں غیر محفوظ ہوگیا ہے۔ شہریوں چاہئے کہ پہلی فرصت میں لبنان سے نکل جائیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لبنان میں ایک سعودی شہری کو اغواکرلیا تھا ۔ بعد ازاں دو سعودی خواتین کی املاک کو نشانہ بنایا گیا۔