امیتابھ بچن نے جعلی خبریں پھیلا نے والوں کو آڑے ہاتھوں لےلیا

امیتابھ بچن نے جعلی خبریں پھیلا نے والوں کو آڑے ہاتھوں لےلیا

ممبئی :معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں کے لیا۔
معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیان میں کہا کہ میں بلکل ٹھیک ہوں اور میرا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا ہے مجھے تو خود میڈیا اور میرے چاہنے والوں سے پتہ لگا ہے کہ میں  کولکتہ ایکسیڈنٹ میں بال بال بچا ہوں ۔

aa05f941ade41c939f38863e8b70af67


انہوں نے مزید یہ کہا کہ مجھے ان افواہوں نے حیرت میں ڈال دیا ہے ہمارا میڈیاریٹنگ کے لیے کسی کوبھی مار دیتا ہے یا کسی کا بھی ایکسیڈنٹ کروادیتا ہے۔امیتابھ نے اس اقدام کی مزحمت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جعلی خبریں پھیلاتے ہیں ان کے خلاف سخت کروائی ہوئی چائیے تاکہ اگلی دفع ایسا غلط اقدام اٹھانے سے پہلے ان کی روح کانپ جائے۔