اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

 اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: و اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیماری کے باعث اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتا اسلیئے  استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی طرف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کر دیا گیا۔ اسکے ساتھ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیاہے ۔

تاہم اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کا قلم دان واپس لینے کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم اور نواز شریف کریں گے ۔

ذ