ممبئی:معروف بھارتی اداکارسلمان خان اور کترینہ کیف کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ۔تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کا گانا منظر عام پر آیا ہے جس میں دونوں اداکاروں کی بولڈ تصاویر منظر عام پرآئی ہیں۔اس گانے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ادااکار ایک ساتھ بہت اچھے لگ رہے ہیں ۔
؎Tiger & Zoya are back after 5 years, with oodles of #Swag???? @BeingSalmanKhan | #KatrinaKaif | @aliabbaszafar | @TigerZindaHai pic.twitter.com/anllprwBRk
— Yash Raj Films (@yrf) November 15, 2017
Zoya's got her SWAG on ???????? #SwagSeSwagat Coming Soon! @TigerZindaHai | #KatrinaKaif | @yrfmusic pic.twitter.com/6DIzKeFklM
— Yash Raj Films (@yrf) November 15, 2017
یاد رہے کہ سلمان اور کترینہ ےدرمیان مبینہ تعلقات کی خبریں تھیں لیکن دونوں اداکاروں نے اس بات کی تردید کر دی ہے کہ دوونوں کے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔لیکن ٹائیگر زندہ ہےمیں دونوں اداکاروں نے ایک ساتھ جلوہ گھر ہو کرمداحوں کا ایک بارپھر دل جیت لیا ہے۔
Katrina Kaif slays it with swag???? #SwagSeSwagat coming soon. | Read more: https://t.co/gREusZjHjI | @BeingSalmanKhan | #KatrinaKaif | @aliabbaszafar | @yrfmusic | @yrf pic.twitter.com/XYC8hCsSL0
— #TigerZindaHai (@TigerZindaHai) November 16, 2017
یاد رہے کہ ٹائیگر زندہ ہے کہ ٹریلر گزشتہ روز منظر عام پر آیا تھا ۔ٹریلر نے منظر پرآتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔مداحوں نے سلمان خان اور کترینہ کی کارکردگی کو نہ صرف سراہا ہےبلکہ بے صبری سے فلم کی ریلیز کا انتظار کیا جاریا ہے۔