اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو اسلام آباد میں مذہبی جماعت کےدھرنے کے پیچھے بھی سازش نظر آنے لگی ۔ کہتے ہیں کہ اطلاعات تھیں کہ دھرنے میں زرداری صاحب کے وسائل استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ سوال بھی اٹھایا کہ پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت کس کے حکم پر دھرنے میں گئی ۔دھرنا قائدین نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو کس خدمت کے صلہ میں ہار پہنائے ؟
اطلاعات تھیں کہ فیض آباد دھرنے میں زرداری صاحب کے وسائل استعمال ھوۓ مگر ھمیں اس کا یقین نہ آتا تھا-
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) November 18, 2017
انہوں نے مزید کہا کہ :
<blockquote class="twitter-tweet" data-lang="en"><p lang="ur" dir="rtl">ppp کی مقامی قیادت دھرنے میں کس کے حکم پر گئ ؟ ppp مقامی قیادت کو کس خدمت کے صلے میں دھرنا قیادت نے ھار پہناۓ ؟</p>— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) <a href="https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/931781986884124673?ref_src=twsrc%5Etfw">November 18, 2017</a></blockquote>
<script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
اپنے اگلے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ
<blockquote class="twitter-tweet" data-lang="en"><p lang="ur" dir="rtl">پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی دھرنے کی مخالفت کرتی ھے اور مقامی قیادت دھرنوں کی حمایت !! یا الٰہی یہ ماجرا کیا ھے ؟؟</p>— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) <a href="https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/931782907978571776?ref_src=twsrc%5Etfw">November 18, 2017</a></blockquote>
<script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
اب اصل ماجرا کیا ہے یہ تو سعد رفیق بھی نہیں جانتے ۔