ٹرانسپورٹ فار لندن نے اشتہاری مہم پر پاکستان سے معذرت کر لی

ٹرانسپورٹ فار لندن نے اشتہاری مہم پر پاکستان سے معذرت کر لی

برطانیہ اپنی غلطی پر شرمندہ، پاکستان سے معافی مانگ لی

لندن:ٹرانسپورٹ آف لندن نے پاکستان کے خلاف اپنے نیٹ ورک پر آفنسز ایڈورٹائزنگ کمپین پر معذرت کر لی۔پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنرزاہد حفیظ چوہدری اور ٹی ایل ایف کے کمشنر آف ٹرانسپورٹ مائیک براون ایم وی اوکے درمیان کمیونی کیشن کے خصوصی پر حاصل کیے گے ہیں۔

ہیںٹی ایف ایل نے نمائندے کو بتایا کے لندن ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر فری بلوچستان کی اشتہاری مہم کے ایشو پر پاکستان کا قانونی موقف درست اور واضح تھا اور اسکی جانب سے اشتہاری مہم میں ایڈورٹائیزنگ پالیسی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

ٹی ایف ایل نے تصدیق کی کہ اسے پاکستان کی ہائی کمیشن کی جانب سے پہلا خط دو نومبر کو موصول ہوا جب لندن مین بلیک ٹیکسی سروس پر اینٹی پاکستان مہم شروع کی گئی پھر سات نومبر کو ریڈلیسز پر مہم شروع ہوئی۔