عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا
کیپشن: Image Source :File Photo

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیاجبکہ عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت میں کمی دیکھنے کو آئی۔


سندھ صرافہ بازار جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کی قیمت میں ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ فی تولہ سونے کی قیت میں 450 روپے ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 350 روپے تھی۔


10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 386 روپے اضافے کیساتھ 96 ہزار 708 روپے ہو گئی۔ گزشتہ روز  گزشتہ روز 10 گرام سونے کی قیمت میں 96 ہزار 322 روہے تھی۔

خیال رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ 13 ڈالر کمی کے بعد سونے کی قیمت 1875 ڈالر فی اونس ہو گئی ۔