ہنی سنگھ کو اپنی زندگی پر کتاب لکھوانے کیلئے 25کروڑ کی پیشکش

ہنی سنگھ کو اپنی زندگی پر کتاب لکھوانے کیلئے 25کروڑ کی پیشکش

ممبئی: بھارتی بپلشر نے مایہ ناز گلوکار ہنی سنگھ کو ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے25کروڑ کی پیش کش کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کش کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بھی بنائی جائے۔ہنی سنگھ بالی وڈ پرڈوسر کی وش لسٹ میں شامل ہیں۔ان کی زندگی بارے کتاب میں ان کی کامیابی اور زندگی کے تمام اتار چڑھاو¿ کو بیان کرنے کا کہا جا رہا ہے۔