ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے

 ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 215 روپے کمی ہو گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی ہے اور نئی قیمت 61 ہزار 500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 215 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 52 ہزار 726 روپے ہو گئی ہے۔