سرفراز احمد نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد خاموشی توڑ دی, پیغام جاری کر دیا

سرفراز احمد نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد خاموشی توڑ دی, پیغام جاری کر دیا

کراچی :قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کپتانی سے ہٹائے جانے پر موقف بھی سامنے آگیا .


قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت اعزاز کی بات تھی،اظہر علی اور بابر اعظم کیلئے دعاگو ہوں ،سرفراز احمد نے کہا کہ کوچز اور پورے سفر میں ساتھ دینے والے کھلاڑیوں کا شکرگزار ہوں۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد کو سری لنکن ناتجربہ ٹیم سے کلین سویپ شکست لے ڈوبی ،پی سی بی حکام نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے ہٹادیا۔