سکولوں کی سکیورٹی کولے کر سنجے دت پریشان ہو گئے

سکولوں کی سکیورٹی کولے کر سنجے دت پریشان ہو گئے

ممبئی: معروف اداکار سنجےدت کو سکولوں کی سکیورٹی نے پریشانی میں ڈال دیا۔سجنے دت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سکولوں کی سکیورٹی نے مجھے پریشانی میں ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے انٹرویو میں بتایا  کہ ریان کی موت کی خبر نے میرےدل کو دہلا دیا ہے۔

سجنے دت نےمزید یہ بھی کہا کہ ہم سب کو اس غلط قدم کے خلاف آواز اٹھا نی چاہیے ۔ تاکہ مزید بچوں کو اس خوفناک واقع سے بچایا جا سکے۔ایسےاشخاص کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔

یاد رہے کہ7 ریان کو سکول بس کے کنڈکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنانے کےسکول کے واش روم میں قتل کر دیا تھا۔