پاک افغان بارڈرپرسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا

پاک افغان بارڈرپرسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا

چمن:پاک افغان بارڈرپرسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا ہو گیا ۔دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ۔

لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے ۔دھماکا بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ  کے پاس ہوا جہاں پر سکیورٹی فورسز کی گاڑیاں کھڑی تھی ۔دھماکے میں 8 افراد کے خمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔دھماکے کے بعد سکیورٹی سکت کر دی ہے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خیز مواد گاری میں رکھا گیا تھا ۔