محرم الحرام کے سلسلے میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دی گئی

محرم الحرام کے سلسلے میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دی گئی

ملتان:  ڈپٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بھر کی سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دی گئی ہے ۔یوم عا شو ر ہ پر ما تمی جلوسوں اور مجا لس کی فضا ئی نگرانی سمیت سخت حفا ظتی اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ ضلعی امن کمیٹی کے پلیٹ فار م سے تما م مسا لک کے علما ء کر ام نے محرم الحر ام کے موقع پر مثا لی امن وامان اور بھا ئی چا ر ے کی فضا ء بر قر ار رکھنے کے عزم کا اعاد ہ کیا ہے، کسی سما ج دشمن کو اولیا ء کر ام کی دھر تی کاا من خر اب کر نے کی اجا زت نہیں دینگے ۔

ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز سر کٹ ہا ؤس میں منعقد ہ مسیحی بر ادر ی اور اقلیتی رہنما ؤ ں کے مشتر کہ امن اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو زاہد اکرام ،ایڈیشل ڈ پٹی کمشنر ہیڈ کو ارٹر ملک شفیق سمیت ضلعی محکمو ں کے سربر اہو ں نے شر کت کی ۔ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر محرم الحر ا م کے دور ان لا ؤ ڈ سپیکر پر سخت پا بند ی عا ئد ہو گی جبکہ اسلحہ کی نمائش ،اشتعا ل انگیز تقا ر یر اور ہجو م اکٹھا کر نے والوں کا کٹرا احتسا ب کیا جا ئے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ دین اسلا م ہمیں مذ ہبی بر دا شت اور روادار ی کا درس دیتا ہے ۔دشمن کے پراپیگنڈ ے میں آ نے کے بجا ئے کسی بھی صو ر تحا ل میں شہر کا امن بر قر ار رکھنا چا ہیے ۔نا در چٹھہ نے کہا کہ محر م الحرام کے دور ان ضر ور ت پڑ نے پر فو ج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔بعدا زا ں اجلاس میں شرکا ء نے ضلعی انتظا میہ کو بھر پور تعاو ن کی یقین دہا نی بھی کر ائی ۔

مصنف کے بارے میں