دبئی کی ٹیکسیوں میں دو شیر خوار بچے اور 44کلو سونا برآمد

دبئی کی ٹیکسیوں میں دو شیر خوار بچے اور 44کلو سونا برآمد

دبئی:دبئی کی ٹیکسیوں میں 44کلو سونا اور دو شیر خوار بچے برآمد گم ہوگئے پھر دونوں گمشدہ چیزیں دبئی کی ٹیکسیوں سے برآمد ہوگئیں ۔پھر یہ 44 کلو سونا ور دونوں بچے مالکان خو واپس کر دئے جائیں گئے۔
دونوں شیر خوار بچے کو کہ انکے والدین ٹیکسی بھی بھول گئے تھے جو کہ باحفاظت والدین کو واپس کر دیئے گئے یہ بات ٹیکسی سروس کے اعلیٰ عہدیدار نے بتائی۔ یہ دونوں مختلف واقعات دو مختلف جگہوں پر پیش آئے،دوسرا واقعہ ایک ٹیکسی میں دو سونے سے بھرے بیگ ملے پہلے واقع میں ایک چوپیس کلو وزنی پر مشتمل سونے سے بھر ا بیگ ملا ہے۔

جس کے بعد ایک اور ٹیکسی میں بیس کلو سونا ملا اور اس کے ساتھ بیس ہزار ڈالر بھی ملے یہ تمام سونا اور رقم اصل مالکان کو واپس کر دی گئیں۔ پچھلے سال کل 53198 گمشدہ اشیاءملیں جس میں سے 3416 کیس نامکمل رہے ہیں