چینی کمپنی پاکستان میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی

پشاور:چینی کمپنی چھن چھیان انسپکشن اینڈ کوآرتائن صوبہ خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی جس پرابتدائی طور پر5 کروڑ ڈالرخرچ ہوں گے، منصوبے کے تحت گدھوں کی دو اہم اقسام کی بریڈنگ کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق ایک فارم ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ دوسرا مانسہرہ میں بنے گا جن سے چین کوسالانہ80ہزار گدھے سپلائی کئے جا سکیں گے۔