گرمی کی چھٹیاں 2مئی سے شروع حکومت پنجاب نے اعلان کر دیا

گرمی کی چھٹیاں 2مئی سے شروع حکومت پنجاب نے اعلان کر دیا

لاہور :ملک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعیطیلات دینےکا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی ادراوں میں 23 مئی سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

خیال رہے کہ یہ اعلان ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس پہلے یکم جون تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیاتھا تاہم اب یہ تاریخ بدل دی گئی ہے ۔