نگاہیں جمی ہیں، توجہ مرکوز ہے، دل تیار ہیں، کھیل شروع دنیا والو! ، مریم نواز کا ٹوئٹ

 نگاہیں جمی ہیں، توجہ مرکوز ہے، دل تیار ہیں، کھیل شروع دنیا والو! ، مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل مسلم لیگ ن کافی پریشان دکھائی دے رہی ہے۔ تمام اراکین شش و پنج کی صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ بھکھی میں پاور پلانٹ کے افتتاح پر شہباز شریف بھی پریشان دکھائی دیئے اور پاناما کیس کے فیصلے کے متعلق تمام امیدیں خدا سے وابستہ کر لیں۔ ادھر مریم نواز بھی پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ نگاہیں جمی ہیں، توجہ مرکوز ہے، دل تیار ہیں، کھیل شروع دنیا والو!

6c6e506a3ed4d8e267a9be66009688ab

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وہ ہیں جن کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں ، ان کا مستقبل مخدوش ہے.

36207e28277d3fe089ff202f99ccf5bf fd2e3fdfb71a7a4bd6ac357e6bc28d71 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43