پاکستانی فلم ”سموک“ کے آئٹم سانگ کیلئے ڈانسر کی تلاش

پاکستانی فلم ”سموک“ کے آئٹم سانگ کیلئے ڈانسر کی تلاش

لاہور : ہدایتکار شازی خان کو فلم ”سموک“ کے آئٹم سانگ کیلئے ڈانسر کی تلاش ہے۔ شازی خان منشیات سے ہونے والے نقصانات کو اجاگر کرنے کےلئے فلم ”سموک“ بنا رہے ہیں۔

اس کیلئے انہوں نے لاہور،کراچی، اسلام آبا داور کوئٹہ کے فنکاروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جن میں راشد محمود، راحیلہ آغا، نیئر اعجاز، آغا شیراز، عمران زرگل، عروش خان، ماہ نور نمایاں ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئٹم سانگ سے کیا جا ئے گا جس کےلئے شازی خان کسی اچھی ڈانسر کی تلاش میں ہیں جبکہ فلم کا میوزک مکمل کر لیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں