گا لیاں کھلاڑیوں کو نہیں ، خود کو دیتا ہوں، ورات کوہلی

نئی دہلی: کرکٹ کی دنیائے کے مایہ ناز کھلاڑی اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی میچ کے دوران کافی سرگرم نظر آتے جس پر وہ اکثر منفی رویہ ظاہر کرتے ہوئے گالیوں کا استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم بھارتی کپتا ن نے اپنے اس منفی رویے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے وہ دوسرے کھلاڑیوں کو گالیاں نہیں دیتے بلکہ اپنے آپ کو گالیاں دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ورات کوہلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں آسٹریلیا کے خلاف میچز کے دوران کھلاڑیوں کیساتھ گالم گلوچ کے حوالے سے ہونے والی کڑی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے آپ سے ہی باتیں کرتا ہوں اور خود کو گالیاں دیتا ہوں کیونکہ یہ غبار نکالنے کا میرا اپنا طریقہ ہے۔

78d4fd7f2fa153075bcba895013d2db6