سوشانت کا ”رابطہ“ میں ایکشن کردار

سوشانت کا ”رابطہ“ میں ایکشن کردار

ممبئی :اداکار سوشانت سنگھ راجپوت فلم ”رابطہ“ میں ایکشن کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ہدایتکار دنیش وجان نے کہا ہے کہ سوشانت پہلی مرتبہ اس فلم میں زبردست ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ جب انہوں نے سوشانت کو بتایا کہ اس فلم میں ایکشن بھی ہوگا تو وہ فوری طور پر تیار ہو گئے۔

انہوں نے اس کی ٹریننگ بنکاک میں لی ہے۔ فلم 9 جون کو ریلیز ہوگی۔

مصنف کے بارے میں