جب ہم چلے جائیں تو ہمیں اچھے الفاظ میں یاد کیا جائے : چیف جسٹس

جب ہم چلے جائیں تو ہمیں اچھے الفاظ میں یاد کیا جائے : چیف جسٹس

اسلام آباد : ملک بھر انتخابات ایک ہی ساتھ کرانے کیلئے وزارت دفاع کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت  ہوئی ۔

سماعت کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ کا حصہ ہے۔ 

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو ہدایت کی کہ وزارت خزانہ کی رپورٹ پڑھیں ۔ حکومت نے اپنا ایگزیکٹو کام پارلیمان کو دیا ہے یا نہیں۔ معاملہ بہت لمبا ہوتا جارہا ہے ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب ہم چلے جائیں تو ہمیں اچھے الفاظ میں یاد کیا جائے۔ مولا ہمیں ہمت دے کے صیح فیصلے کریں اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل کرے ۔

مصنف کے بارے میں