انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.66 سے بڑھ کر 158.70 روپے پر آگیا ہے۔

دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو انٹر بینک میں یو کے پاؤنڈ 193.25 روپے، سعودی ریال 42.45 روپے ، یورو 176.36 روپے اور آسٹریلین ڈالر 107.82 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔