ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا
سورس: File

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور کرلی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے گزشتہ روز محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر نوٹسسز جاری کردئیے۔

مصنف کے بارے میں