عمران خان کیلئے بڑی مشکل ، توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری، 30 اگست کو طلب

عمران خان کیلئے بڑی مشکل ، توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری، 30 اگست کو طلب
سورس: File

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 30 اگست کو عمران خان کو طلب کرلیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ 30 اگست 2022 کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں