پولیس مجھے گرفتار کرنے میرے گھر پہنچ گئی : اسد عمر

پولیس مجھے گرفتار کرنے میرے گھر پہنچ گئی : اسد عمر
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میرے گھر پہنچ گئی ہے۔ 

ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی اور ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھا کے اسد عمر یہاں رہتے ہیں. دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا۔ 

مصنف کے بارے میں