سنسنی خیز مقابلے کے بعدآسٹریلیا نے پاکستان کو 39رنز سے شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعدآسٹریلیا نے پاکستان کو 39رنز سے شکست دے دی

برسبین:پاکستان ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی,اسد شفیق137،اظہر علی 71اوریونس خان 65 رنز بنا کر نمایاں رہے

جبکہ محمد عامر 48،یاسر شاہ 33 اوروہاب ریاض 30رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں بڑا اسکور،

پاکستان فہرست میں چوتھے نمبر پر رہا،مچل اسٹارک نے 4اورجیکسن برڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیںاور نیتھن لیون نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

بظاہر 3 دن میں ختم ہونے والے میچ کو پاکستان ٹیم پانچویں دن تک لے آئی۔