کراچی :آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات ، بلیو پینل کی کامیابی

کراچی :آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات ، بلیو پینل کی کامیابی

کراچی :آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات میں بلیو پینل نے گرین پینل کو ہرا کر کامیابی حاصل کرلی۔محمد احمد شاہ1992 ووٹ لیکر آرٹس کونسل کے صدر منتخب ہوئے۔ احمد فاروقی 2021 ووٹ لیکر کامیاب  ٹھہرے۔ نجم الدین شیخ نے 600 ووٹ حاصل کئے۔کمشنر کراچی کے مطابق انتخابات میں ٹوٹل2800 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

مصنف کے بارے میں