عوام کی غلط پارکنگ بھی ٹریفک مسائل کی بڑی وجہ ،حکام نے سرپکڑلئے

عوام کی غلط پارکنگ بھی ٹریفک مسائل کی بڑی وجہ ،حکام نے سرپکڑلئے

لاہور: گاڑی کی غلط پارکنگ صحیح جگہ نہ ہونا بھی ٹریفک کے مسائل بڑھانے کی ایک وجہ ہے۔ حکام ان مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہیں۔لاہور کی سڑکوں پرقوانین کی خلاف ورزی اوربے ہنگم ٹریفک صرف پریشانی کا ہی نہیں حادثات کا سبب بھی ہیں۔

ٹریفک وارڈنز کا کہنا ہے کہ سڑک پر پارکنگ سے ٹریفک جام ہو جا تا ہے جس کے بعد لوگ جہاں جگہ ملے وہیں سے گاڑی اور بائیک نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو ٹریفک کو مزید بتے ہنگم کر دیتا ہے بلکہ حادثات بھی ہوجاتے ہیں۔
اس کا ذمہ دار خود عوام ہوتے ہیں لیکن پولیس بھی قانون پر عمل کرانے میں ناکام ہے۔ دوسری طرف بڑھتے ہوے شہر میں پارکنگ نظام کا بہتر کرنے کا بھی کوئی پلان زیر غور نہیں۔

مصنف کے بارے میں