مشکل وقت میں اپنے بھائی کےساتھ ہوں , ہارون خان

مشکل وقت میں اپنے بھائی کےساتھ ہوں , ہارون خان

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے چھوٹے بھائی ہارون خان نے کہا ہے کہ وہ مشکل وقت میں اپنے بھائی کےساتھ ہیں ¾امید ہے عامر خان بہت جلد بحران سے نکل آئیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جب بھی عامر خان کو ضرورت ہوگی وہ ہمیشہ حاضر ہیں۔ گفتگو کے دوران ایک سوال کہ عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان معاملات حل ہوجائیں گے۔
تو ان کا کہنا تھا کہ جی معاملات جلد حل کرلئے جائیں گئے۔اس سے قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں عامرخان کی اہلیہ فریال مخدوم نے الزام عائد کیا تھا کہ سرجری کے بعد ہارون نے اسے مائیکل جیکسن کہا تھا